پیر 20 ستمبر 2021 - 15:52
ایران کی قومی والیبال ٹیم کے ایشیائی چیمپین بننے پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

حوزہ/ قومی والیبال ٹیم کی درخشاں فتح، ایرانی قوم کے لیے بے حد شیریں ہے۔ آپ عزیز نوجوانوں اور آپ کے ایرانی کوچ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی قومی والیبال ٹیم کے ایشیائی چیمپین بننے پر رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیغام ارسال کیا ہے، جسکا مکمل متن مندرجہ ذیل ہے؛

بسمہ تعالی

قومی والیبال ٹیم کی درخشاں فتح، ایرانی قوم کے لیے بے حد شیریں ہے۔ آپ عزیز نوجوانوں اور آپ کے ایرانی کوچ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای
20 ستمبر 2021

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha